عضو تناسل کی کمزوری : وجوہات، علامات, علاج، اور ڈاکٹر سے مشورہ
عضو تناسل کی خرابی, کمزوری یا ایریکٹائل ڈسفنکشن ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کئی مردوں کو ہوتا ہے۔ یہ حالت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب مرد عضو کو جنسی تعلقات کے لیے کافی دیر تک برقرار نہیں رکھ سکتا، جس کی وجہ جسمانی، ذہنی یا دونوں مسائل ہو سکتے…










