سُرعتِ انزال: علامات، وجُوہات اور علاج
سُرعتِ انزال ایک عام مگر حساس جنسی مسئلہ ہے جو پاکستان میں بہت سے مردوں کو درپیش ہے۔ اس حالت میں مرد جماع کے دوران یا بعض اوقات اس سے پہلے ہی انزال کر دیتا ہے اور اس پر اختیار برقرار نہیں رکھ پاتا۔ اس کے نتیجے میں نہ صرف جنسی تسکین متاثر ہوتی ہے…







